مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے کام اور لیبر دن کی مناسبت سے ملک بھر کے بعض لیبر اہلکاروں نے ملاقات کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں کام کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے ملک کی پیشرفت میں لیبر اہلکاروں کی کارکردگی اور جد وجہد کو اہم قراردیا۔
اجراء کی تاریخ: 30 اپریل 2017 - 12:27
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک بھر کے بعض لیبر اہلکاروں نے ملاقات کی۔