اجراء کی تاریخ: 16 فروری 2017 - 11:39

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج اسلامی مزآحمتی تحریک کے اعلی کمانڈروں کی سالگرہ کی مناسبت سے عوام سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج اسلامی مزآحمتی تحریک کے اعلی کمانڈروں کی سالگرہ کی مناسبت سے عوام سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ " کامیاب کمانڈروں اور سرداروں " کے عنوان سے منعقد سمینار سے خطاب کریں گے۔یہ مراسم سید عباس موسوی ، شیخ راغب حرب، عماد مغنیہ اور اسلامی مزاحمتی  تحریک کے دوسرے کمانڈروں کی یاد میں منعقد کی جارہی ہے۔