مہر خبررساں ایجنسی کی اردو سروس کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں عالم جلیل القدر مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین حاج شیخ محمد فاضل استرآبادی کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔ رہبر معظم نے اپنے پیغام میں مرحوم استرآبادی کے متعلقین ، شاگردوں اور دوستوں کو تعزیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔
اجراء کی تاریخ: 6 دسمبر 2016 - 21:52
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں عالم جلیل القدر حجۃ الاسلام والمسلمین حاج شیخ محمد فاضل استرآبادی کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔