اجراء کی تاریخ: 7 نومبر 2016 - 17:59

شامی فورسز نے دیرالزور کے علاقوں الجفرہ اور المریعیہ میں داعش کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔