اجراء کی تاریخ: 7 اگست 2016 - 12:12

برازیل کے شہر ریو میں 2016 کے اولمپک مقابلوں کے پہلے دن مختلف ممالک کے کھلاڑیوں نے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا جن میں تیراکی ، تیراندازی، گھوڑ سواری اور شمشیر بازی شامل ہیں۔