رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے ملاقات اور گفتگو کی۔