اجراء کی تاریخ: 22 جون 2016 - 15:47

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ فرانس کے دورے پر پیرس پہنچ گئے ہیں جہاں وہ فرانسیسی ہم منصب اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔