مہر خبررساں ایجنسی ککی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابری انصاری نے ترکی کے شہر استنبول میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے حادثے کے متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے اطلاعات کے مطابق استنبرل بم دھماکے میں 50 سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے تھے۔
اجراء کی تاریخ: 8 جون 2016 - 01:27
اسلامی جمہوریہ ایران نے ترکی کے شہر استنبول میں دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔