اجراء کی تاریخ: 30 مئی 2016 - 11:15

صدر حسن روحانی 28 ویں صوبائی دورے پرصوبہ مغربی آذربائجان کے دارالحکومت ارومیہ پہنچ گئے ہیں جہاں صوبہ کے گورنر ، نمائندہ ولی فقیہ اور دیگر حکام نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔