افغانستان اور پاکستان میں سرگرم وہابی تکفیری دہشت گرد تنظیم طالبان کے ارکان نے اپنے نئے رہنما ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کی بیعت کرلی۔ سابق سربراہ ملااختر منصور کو امریکہ نے پاکستان میں ایک ڈرون ہلاک کردیا تھا۔