اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں قرآن مجید کے 33 ویں بین الاقوامی مقابلوں کی اختتامی تقریب میں ممتاز افراد کو جوائز سے نوازا گیا۔