اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سعد آباد محل میں جنوبی کوریا کی صدر کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔