مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی صباح کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے یورپی ممالک کی تنظیم نیٹوپر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو ترکی کے بجائے داعش دہشت گرد تنظیم کو ہتھیار فراہم کررہی ہے۔ ترک صدر نے کہا کہ ترکی کو ہتھیاروں کے سلسلے میں اندرونی طور پر اتقلال حاصل کرنا چاہیے اور ترکی اس ہدف تک 2023 تک پہنچ جائے گا۔ ترکی نے کسی خاص یورپی ملک کا نام لئے بغیر کہا کہ یورپی ممالک داعش دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کررہے ہیں لیکن ترکی کو ہتھیار فراہم کرنے سے انکار کررہے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 2 مئی 2016 - 00:55
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے یورپی ممالک کی تنظیم نیٹوپر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو ترکی کے بجائے داعش دہشت گرد تنظیم کو ہتھیار فراہم کررہی ہے۔