اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے بیلجیئم کی سینیٹ کی سربراہ نے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔