یمن میں جنگ بندی کے باوجود سعودی عرب کے مجرمانہ، سفاکانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب بار بار جنگ بندی کی صریح خلاف ورزی کررہا ہے۔