جزیرہ نما کوریا میں شمالی کوریا کے ایٹمی تجربات کے رد عمل میں جنوبی کوریا اور امریکہ نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔