اجراء کی تاریخ: 7 مارچ 2016 - 00:17

ترک پولیس نے احتجاجی مظاہرین پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں مظاہرین اخبار زمان کو بند کرنے کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔