اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سعد آباد محل میں جمہوریہ آذربائجان کے صدر الھام علی اوف کا باقاعدہ استقبال کیا۔