یورپ کے کئی شہروں اور آسٹریلیا میں عرب مہاجرین کے خلاف شدید مظاہرے ہوئے ہیں وہابی دہشت گردوں کے ظلم و ستم سے تنگ آکر عرب ممالک کے لوگ یورپ کی طرف ہجرت کررہے ہیں لیکن یورپی ممالک بھی عرب مہاجرین کو قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں اکثر مہاجرین کا تعلق شام ، عراق اور لیبیا سے بتایا جاتا ہے۔