اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا اٹلی کے صدر سرجیو میٹریلا نے باقاعدہ استقبال کیا۔