مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے دیر الزور میں 280 افراد کو سفاکانہ اور بہیمانہ طور پر قتل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مقتولین میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 16 جنوری 2016 - 23:23
شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے دیر الزور میں 280 افراد کو سفاکانہ اور بہیمانہ طور پر قتل کردیا ہے۔