مقدس شہر قم میں سعودی عرب کے ہاتھوں شہید آیت اللہ نمر باقر النمر کی شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں مظاہرین نے یمن، بحرین ، شام ، عراق اور خود سعودی عرب کے اندر سعودی حکام کے بھیانک اور مجرمانہ جرائم کی مذمت کی ہے۔