مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو کی وجہ سے ڈیرھ سو سے زائد مکانات جل چکے ہیں۔ آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق گرم موسم اور تیز ہواؤں کے باعث آگ مزید گھروں کو لپیٹ میں لے سکتی ہے۔ مقامی انتظامیہ نے لوگوں کو الرٹ جاری کرتے ہوئے علاقہ خالی کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ جس پر لوگ بڑی تعداد میں نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔ آگ اب تک 6,175 ایکٹر رقبہ اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے۔
اجراء کی تاریخ: 1 جنوری 2016 - 14:51
آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو کی وجہ سے ڈیرھ سو سے زائد مکانات جل چکے ہیں۔