مہر خبررساں ایجنسی نے دفتر حفظو نشر آثار رہبر معظم انقلاب اسلامی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے تہران میں عیسائی شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔کل بروز اتوار اس خبر کی مزید تفصیلات کے بارے میں بتایا جائے گا۔
اجراء کی تاریخ: 26 دسمبر 2015 - 22:31
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے تہران میں عیسائی شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔