گرد تنظیم داعش کے خلاف سمندر سے میزائل حملے بھی شروع کردیئے ، رقہ میں فضائی حملے میں داعش کے کمانڈر سمیت 11وہابی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق روسی وزیر دفاع سرگئی شوئےگو نے صدر ولادیمیر پیوٹن کو بتایا کہ بحیرہ روم میں موجود بحری بیڑے سے پہلی بار کروز میزائل کے ذریعے شام کے شہر رقہ میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ۔ میزائل حملے میں داعش کے دو اہم ٹھکانے تباہ ہوئے ۔شامی ہیومین رائٹس گروپ کے مطابق رقہ شہر کے ضلع فردوس میں بمباری کے دوران داعش کے کمانڈر سمیت گیارہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
اجراء کی تاریخ: 9 دسمبر 2015 - 11:04
روس نے فضائی حملوں کے بعد شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف سمندر سے میزائل حملے بھی شروع کردیئے ، رقہ میں فضائی حملے میں داعش کے کمانڈر سمیت 11وہابی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔