اجراء کی تاریخ: 14 نومبر 2015 - 13:10

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف شام کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں کانفرنس میں شرکت کے لئے ویانا روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف شام کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں کانفرنس میں شرکت کے لئے ویانا روانہ ہوگئے ہیں۔ سید عباس عراقچی اور حمید بعیدی نژاد اس سفر میں ظریف کے ہمراہی کررہے ہیں۔اس کانفرنس میں اقوام متحدہ سمیت 20 ممالک شرکت کررہے ہیں۔