اجراء کی تاریخ: 1 نومبر 2015 - 18:59

روسی ایئر لائن کا مسافر طیارہ ایئربس A-321 مصر کے صحرائے سینا میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں عملے کے 7 افراد سمیت 224 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔