آج صبح کے وقت مختلف ملکوں کے نئے سفرا نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات میں اپنا تصدیق نامہ پیش کیا۔