رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید جنرل حسین ہمدانی کے گھر پہنچ کر شہید کے اہلخانہ سے ملاقات اور انھیں تعزیت اور تسلیت پیش کی۔