رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹی وی ادارے کے سربراہ اہلکاروں نے ملاقات کی۔