ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں کل دو زوردار بم دھماکوں کے نتیجے میں 97 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔