اجراء کی تاریخ: 5 اکتوبر 2015 - 00:15
تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں شہداء منی کےایصال ثواب کے لئے مجلس فاتحہ منعقد ہوئی ، جس میں عوام کی کثیر تعداد کے علاوہ تینوں قوا کے سربراہان ،اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔