اجراء کی تاریخ: 4 اکتوبر 2015 - 12:37

ہندو ایک قدیم رسم کے مطابق اپنے مردوں کو دریائے گنگا اور مقدس شہر وارانسی کے ساحل پر جلاتے ہیں اور ان کے عقیدے کے مطابق یہ جگہ دنیا کی پاک ترین جگہ ہے۔