اجراء کی تاریخ: 27 ستمبر 2015 - 00:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ رحمانی فضلی اور نامہ نگاروں کی موجودگی میں ایک اجلاس میں منی کے المناک واقعہ کے بارے میں تبادلہ خیال اورجائزہ لیا گیا۔