مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسپین کے وزیر خارجہ خوزہ مانوئل ایک اعلی وفد کے ہمراہ کل رات تہران پہنچے ہیں جہاں انھوں نے آج صبح ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ اسپین کے وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ کے علاوہ ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے اسپین کے وزیر خارجہ کا گذشتہ ڈیڑھ سال میں تہران کا یہ دوسرا دورہ ہے۔
اجراء کی تاریخ: 7 ستمبر 2015 - 13:06
اسپین کے وزیر خارجہ خوزہ مانوئل ایک اعلی وفد کے ہمراہ کل رات تہران پہنچے ہیں جہاں انھوں نے آج صبح ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔