مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی ظالم و جابر حکومت کی یمنی عوام کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر سعودی عرب نے 9 ہوائی حملے کئے ہیں۔ ادھر صوبہ حجہ کے شہر حرض میں بھی سعودی عرب ک ےجنگی جہازوں نے بمباری کی ہے جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 18 اگست 2015 - 12:56
سعودی عرب کی ظالم و جابر حکومت کی یمنی عوام کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر سعودی عرب نے 9 ہوائی حملے کئے ہیں۔