مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کے ساتھ شام کے وزیر خارجہ ولیدالمعلم نے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
شامی وزير خارجہ نے کل رات تہران میں روس کے نائب وزير خارجہ سے بھی ملاقات اور گفتگو کی آج تہران میں شام، ایران اور روس کے نمائندوں کے درمیان سہ فریقی اجلاس ہوگا جس میں شام کیص ورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔