مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوجی طیارہ گرنے کے متعلق خبریں بےبنیاد اور غلط ہیں اور صوبہ ادلب میں کوئی شامی فوجی طیارہ نہیں گرا ہے اور اس سلسلے میں تمام خبریں جھوٹی اور بےبنیاد ہیں۔ شامی حکام نے طیارہ گرنے کی خبر کو جھوٹ پر مبنی قراردیکر رد کردیا ہےادھر دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے جس میں کئی درجن دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 4 اگست 2015 - 01:15
شام کے ذرائع ابلاغ نے شامی فوجی طیارے کے گرنے کے متعلق خبروں کو بےبنیاد اور غلط قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ ادلب میں کوئی شامی فوجی طیارہ نہیں گرا ، اور اس سلسلے میں تمام خبریں جھوٹی اور بےبنیاد ہیں۔