مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ صلاح الدین میں سکیورٹی فورسز کی کاررواغی میں 10 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز کی صوبہ صلاح الدین میں دہشت گردوں کے خلاف کاررواغی جاری ہے عراقی فورسز کی تازہ ترین کارروائی میں 10 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔