مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امارات کا ایک وفد عنقریب شام روانہ ہوگا جہاں وہ دمشق میں امارات کا سفارتخانہ کھولنے کا جائزہ لے گا۔ شام میں 2011 میں شروع ہونے والے بحران کے بعد بعض عرب ممالک نے اپنے سفارتخانے دمشق میں بند کردیئے تھے جن میں امارات بھی شامل ہے۔
اجراء کی تاریخ: 22 جولائی 2015 - 10:57
عرب ذرائع کے مطابق امارات کا ایک وفد عنقریب شام روانہ ہوگا جہاں وہ دمشق میں امارات کا سفارتخانہ کھولنے کا جائزہ لے گا۔