اجراء کی تاریخ: 22 جولائی 2015 - 00:58

عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی فورسز کی کارروائی میں 67 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی فورسز کی کارروائی میں 67 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عراقی فورسز نے صوبہ صلاح الدین اور صوبہ الانبار میں  دو مختلف کارروائیوں میں 67 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

لیبلز