مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریا کے وزیر خارجہ سباسٹین کورٹز نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ ویانا میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف اور موگرینی کی پریس کانفرنس کے ضمن میں آسٹریا کے وزیر خارجہ نے نامہ نگاروں کے ساتھ گفتگو کرتے وہئے کہا کہ ہم ایران کے ساتھ جامع معاہدے کی بھر پورحمایت کرتے ہیں اور ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 15 جولائی 2015 - 01:40
آسٹریا کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔