سعودی عرب کی سفاک ،جاہل ، ابو جہل اور ابولہب کے نقش قدم پر چلنے والی ظالم و جابرحکومت نے یمن کے شہری ٹھکانوں پر رمضان المبارک میں بھی ظالمانہ اور وحشیانہ بمباری جاری رکھی ہوئی ہے۔