مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنیک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف گروپ 1+5 کے درمیان جاری مذاکرات میں شرکت کے لئے ویانا پہنچ گئے ہیں۔
ویانا میں گروپ 1+5 اور ایران جامع معاہدے تک پہنچنے کے لئے مذاکرات میں مشغول ہیں یہ مذاکرات 7 جولائی تک جاری رہیں گے۔