مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ظریف اور امریکی وزير خارجہ کیری نے جامع مذاکرات تک پہنچنے کے لئے ایک بار پھر ملاقات کی ہے۔ ویانا میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ کے درمیان یہ چھٹی ملاقات ہے ۔ ویانا میں مذاکرات میں پیشرفت کے باوجود ابھی بعض کلیدی موارد میں فریقین کے درمیان اختلافات موجود ہیں جنھیں سات جولائی تک دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
اجراء کی تاریخ: 6 جولائی 2015 - 01:55
ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ظریف اور امریکی وزير خارجہ کیری نے جامع مذاکرات تک پہنچنے کے لئے ایک بار پھر ملاقات کی ہے۔