سعودی عرب کے وزير خارجہ عادل الجبیر نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون کو ٹیلیفون کرکے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ بیہودہ جنگ بند کرنے سے موافقت کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے وزير خارجہ عادل الجبیر نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون کو ٹیلیفون کرکے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ بیہودہ جنگ بند کرنے سے موافقت کا اعلان کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق جنگ بندی کا آغاز جمعہ سے ہوجائے گا۔