بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر یوکیا آمانو تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ایرانی اعلی سکیورٹی کونسل کے سکریٹری شمخانی سے ملاقات کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر یوکیا آمانو تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ایرانی اعلی سکیورٹی کونسل کے سکریٹری شمخانی  سے ملاقات کریں گے۔

آمانو ایران اور ایٹمی ایجنسی کے درمیان تعاون اور پی ایم ڈی کے موضوع پر ایرانی حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے ۔ تاکہ ویانا میں جاری مذاکرات میں کلیدی موارد کو حل کرنے میں مدد مل سکے۔

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے اپنی ماہانہ رپورٹ میں اس بات کی تائید کی ہے کہ ایران نے جنیوا معاہدے کے مطابق عمل کرتے ہوئے اپنے یورینیم کے ذخائر کو کم کردیا ہے۔

 

لیبلز