قم المقدس میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے حرم کا دفاع کرنے والے تین شہیدوں کی تشییع جنازہ میں اعلی حکام کے علاوہ ہزاروں افراد نے شرکت کی۔