مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ الحسکہ میں ایک خودکش وہابی دہشت گرد نے پولیس چوکی پر دھماکہ کرکے متعدد افراد کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
ادھر داعش دہشت گرد گروہ نے النصرہ محاذ کے مفتی ابوالبر العراقی کا حلب کے اطراف میں سرکاٹ دیا ہے۔