اجراء کی تاریخ: 24 جون 2015 - 00:59

افغانستان کی پارلیمنٹ پر حملہ کی ذمہ داری طالبان دہشت گردوں نے قبول کرلی اس حملے میں سات حملہ آور ہلاک ہوگئے تھے جبکہ 25 عام شہری زخمی ہوگئے تھے۔